عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔
کمی کےباوجودپاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت پانچ لاکھ روپےسے اوپربرقرار ہے،24 کیرٹ فی تولہ سونا 4900 روپےسستا ہوکر501162 روپے پرآگیا ہے،دس گرام سونےکی قیمت 4201 روپےکم ہوکر 429665 روپے ہوگئی
145 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8417 روپے کی ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 49 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4788 ڈالر پر آ گیا



















