پی ایس ایل 11 کیلےت پشاور زلمی نے نئی کٹ کا ٹیزر جاری کردیا۔
پشاور زلمی کی نئی کٹ کے ٹیزر میں بابر اعظم نمایاں نظر آرہے ہیں، کٹ لانچ ٹیزر میں پشاور کے تاریخی مقامات اوراسٹیڈیم کی جھلک دکھائی گئی۔
پشاور زلمی کی کٹ لانچ مہم کا آغاز، مکمل ویڈیو آج رات 10 بجے جاری ہوگی۔





















