انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل (آئی سی سی ) نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل کی ٹی ٹوینٹی بولرز میں راشد خان ایک بارپھر نمبرون پوزیشن پر آگئے، ابراراحمد کی تیسری، محمدنوازکی 12ویں پوزیشن برقرار ہے۔
بیٹرز میں ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر،ایشان کشن کی 2درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن ہے،پاکستان کے صاحبزادہ فرحان دوسرے سے تیسرے نمبر پرآگئے۔




















