پی ایس ایل فرنچائز نے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔
لاہورقلندرز نے شاہین آفریدی، پشاور زلمی نے بابراعظم، اسلام آباد نے شاداب خان کو 7،7 کروڑ میں ریٹین کیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو 7 کروڑ میں برقرار رکھا۔
عثمان طارق 5 کروڑ 60 لاکھ، حسن علی 4 کروڑ 76 لاکھ، سفیان مقیم 4 کروڑ 48 لاکھ میں ریٹین ہوئے ۔ حسن نواز کو تین کروڑ 92 لاکھ، خوشدل شاہ کو 3 کروڑ 36 لاکھ میں ریٹین کیا گیا۔




















