وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق ملاقات میں ٹی20ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت سےمتعلق اہم فیصلہ ہوسکتاہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلان بی بھی تیار کرلیا۔
ذرائع کےمطابق ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنےکی صورت میں لاہورمیں ٹورنامنٹ کرایاجائےگا،پاکستان سینیر ٹیم،شاہینز اور انڈر 19 کرکٹرز حصہ لیں گے۔





















