قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی آج ہونے والی رونمائی منسوخ کر دی گئی۔
ذرائع کےمطابق رونمائی کا پروگرام دوسرے میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھا،تاہم ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر اسے ملتوی کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مستقبل میں رونمائی کے حوالے سے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔





















