رواں مالی سال کے چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چار اعشاریہ آٹھ فیصد سے کم ہوکر صفر اعشاریہ آٹھ فیصد پر آگیا۔
پاکستان بینکنگ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتےگورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ وژن دو ہزار اٹھائیس میں ہمارے تین اہداف ہیں،جن میں معاشی استحکام ،معاشی ٹیکنالوجی اور معاشی شمولیت شامل ہیں، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا۔
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی اور سائبر کرائم جیسے چیلنجز کا سامنا ہے