اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر کی ملاقات کی ہے۔
اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےپی ٹی آئی کےچیف وہپ عامرڈوگرکی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا، عامرڈوگر نے اپوزیشن لیڈرسےمتعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کریں۔
عامر ڈوگر نےہائیکورٹ سےکیس واپس لینےکی تصدیق شدہ کاپی بھی حوالےکی،اور قائد حزب اختلاف کی فوری تعیناتی کا بھی مطالبہ کیا۔



















