وفاقی وزیرغذائی تحفظ  رانا تنویر سے  برازیلی سفیر کی ملاقات، ڈیری اور لائیوسٹاک میں تعاون بڑھانے پراتفاق

پاکستان برازیل مشترکا ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز دی ، برازیل لائیو اسٹاک اور گوشت کی برآمد میں عالمی رہنما ہے، رانا تنویر

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز