سڈنی پولیس نے بونڈائی حملے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
عدالتی دستاویزات میں بھارتی دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری ساجد اکرم اور اس کا بیٹا نوید اکرم حملے میں استعمال ہونے والی بندقیں کمبل میں لپیٹ کر گھر سےباہر لے آئے،انکےسامان میں ایک پائپ بم ایک ٹینس بال بم اوردیسی ساختہ دھماکا خیزآلہ بھی موجود تھا۔
سڈنی پولیس کےمطابق حملہ آور کئی ماہ سے اس حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،حملے سے پہلے اسلحہ استعمال کرنےکی تربیت لیتے رہے،حملے سےدو دن قبل انہوں نےبونڈائی بیچ کا جائزہ لینے بھی گئے تھے۔






















