ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج وفاقی سیکرٹری اطلاعات اشفاق خلیل کے سپرد کردیا گیا۔
اشفاق خلیل کے 3 ماہ کیلئے اضافی چارج کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،وزیراعظم کی منظوری سےایم ڈی پی ٹی وی کا عارضی تقررکردیا گیا،وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹری اطلاعات کو ایم ڈی پی ٹی وی کی اضافی دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں؛ انفارمیشن گروپ کے افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تعینات
مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک سیکرٹری اطلاعات ایم ڈی پی ٹی وی کا عہدہ بھی رکھیں گے،اس سے پہلے بھی سیکرٹری اطلاعات ہی ایم ڈی پی ٹی وی کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔



















