پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔
بھارتی رجسٹرڈطیاروں کےلیےپاکستان کافضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بندکرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے، پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نےحکومت کی منظوری سےنیانوٹم جاری کردیا۔
بھارت کےتمام ملٹری اورپرائیوٹ جیٹس کوپاکستان کی فضائی حدودسےگزرنےکی اجازت نہیں ہوگی،خیال رہے کہ پاکستان نے23اپریل2025سےبھارتی طیاروں کےلیےاپنی فضائی حدودبندکر رکھی ہے۔






















