دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے
تفصیلات کے مطابق دریائےچناب میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد دریامیں پانی کے بہاؤ میں 58 ہزار300 کیوسک کا اضافہ ہوگیاہے۔
پانی کا بہاؤ7 ہزار300 کیوسک سےبڑھ کر63 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا،یکم دسمبرکو دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 12 ہزار کیوسک تھا،ذرائع کےمطابق بھارت نےبگلیہارڈیم کےاسپلز ویزکھولےجس سے پانی کا بہاؤبڑھا۔



















