راولپنڈی میں مصریال روڈ کے علاقے فرینڈز کالونی میں گیس لیکج دھماکا ہوا ہے۔
ترجمان ریسکیو کےمطابق گیس لیکج دھماکے سےماں اور بچی زخمی،اسپتال منتقل کردیا گیا،دھاکے سے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے بھی ٹوٹ گئے
ترجمان ریسکیو نے دھماکےمیں زخمی ماں بیٹی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا،اس سےقبل کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج کے باعث دو دھماکوں میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔



















