سابق کپتان معین خان نے اپنے انتقال سے متعلق غلط خبروں پر ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
سابق کپتان معین خان کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کہا گیا کہ صبح سے میری صحت اور انتقال سے متعلق غیر ذمہ دارانہ خبریں گردش کررہی تھیں،سب چاہنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اللہ کے فضل اور آپکی دعاوں سے بلکل ٹھیک ہوں،آپ سے درخواست ہے کہ دعاوں میں یاد رکھیں۔
Former Pakistan cricketer Moin Khan has released a video refuting false rumours about his death, calling out the individual responsible for spreading them. He says he’s perfectly healthy and enjoying life.#Nukta #NuktaPakistan #DeathRumours #MoinKhan#MIHH pic.twitter.com/MvjYvtI8Bu
— Muhammed Haidery (@HaideryMuhammed) December 2, 2025
خیال رہے کہ معین خان کے انتقال کی خبریں صبح سے زیرگردش تھیں۔





















