امریکی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کے سائبر قوانین پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔
غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق ایپل کمپنی اپنے فونز میں بھارتی سرکاری ایپ انسٹال نہیں کرے گی، ایپل کےحکام بھارتی حکومت کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں گے۔
خیال رہے کہ مودی سرکار نے تمام فونز کیلئے سرکاری سائبر ایپ کی انسٹالیشن لازمی قراردی تھی۔






















