فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات میں 71،845 طلبہ پاس،15،628 فیل ہوئے جبکہ کامیابی کی شرح 82 فیصد رہی۔
پارٹ ون کےسالانہ دوم امتحانات میں 88ہزار746 طلبہ نےحصہ لیا،پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات دوم میں 18،611 طلبہ نے حصہ لیا ۔



















