وفاقی آئینی عدالت میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،آئینی عدالت میں 22 دسمبر2025 سے 4 جنوری 2026 تک تعطیلات ہوگی،وفاقی آئینی عدالت 5 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گی۔
تعطیلات کے دوران وفاقی آئینی عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،آئینی عدالت تعطیلات کےدوران ارجنٹ اور دیگرفکس مقدمات کی سماعت کریگی۔



















