بھارت تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش سے بچ گیا

روہت شرما نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 121 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے، کوہلی کا بلا بھی چلا اور 74 رنز بنائے

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز