پاکستان ویمنز کرکٹر شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد انتقال کرگئے۔
ویمنز کرکٹر شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد انتقال پرساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ افسوس کا اظہار کیا ہے،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
دوسری جانب چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےویمنز کرکٹرشوال ذوالفقار کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے،اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطافرمائے






















