اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ہی 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتئے کے دوسرے روز، ابتدائی سیشن مین مارکیٹ کا شاندار کم بیک، ہوا ہے،جہاں چار حدیں ایک ساتھ بحال ہوگئیں ہیں،مارکیٹ ایک لاکھ باسٹھ ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔
گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے سیشن میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا،اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 5400 سے زائد پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔





















