متحدہ عرب امارات نے اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
متحدہ عرب امارات میں سپرر 98 پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 2.77 درہم ہوگئی ہے،سپیشل 95 کی فی لیٹر قیمت 2.66 درہم ہے،اس کے علاوہ ای پلس کی قیمت 2.58 اور ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2.71 درہم ہے۔
معمولی اضافے کے باوجود متحدہ عرب امارات ان 25 ممالک میں شامل ہے جہاں عالمی سطح پر سب سے کم پٹرول کی قیمتیں 2.58 فی لیٹر درہم کی اوسط قیمت کے ساتھ موجود ہیں۔






















