لیسکو چیف انجینئر رمضان بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ میں ملوث افسراب سیدھا گھر جائے گا، سرکاری ادارے لیسکو کے 22 ارب روپے کے نادہندہ ہیں،
لیسکوچیف نے کہا کہ سرکاری اداروں کو مزید مہلت نہیں دیں گے،کنکشن کاٹیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایک مہینے کے بجلی بل معاف کر دیے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔






















