امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز دسمبر میں واشنگٹن میں نکالے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ یہ ممکنہ طورپر کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا، فٹ بال ورلڈکپ 2026 کےمیچزامریکا،میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، فٹ بال ورلڈکپ 2026 میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔





















