آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملک میں گزشتہ روز سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
آسٹریلوی ہائی کمشنرنیل ہاکنز نےاپنےبیان میں کہا پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 200 سے زائد قیمتی جانوں کےضیاع پردل بہت دکھی ہے،ریسکیو اہلکار بھی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارہوکر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Saddened by the tragic #floods in Pakistan, claiming over 200 lives in Khyber Pakhtunkhwa, Gilgit-Baltistan & beyond, including brave rescuers in mi-17 helicopter crash. Australia stands with our Pakistani friends in this tough time. Our thoughts are with all affected. #Swat
— Neil Hawkins (@AusHCPak) August 16, 2025
،آسٹریلوی ہائی کمشنر نے مزید کہا اس مشکل وقت میں آسٹریلیا اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی سے کھڑا ہے،ہماری ہمدردیاں اور دعائیں تمام متاثرین کے ساتھ ہیں






















