انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آج رہی ہے اور آج بھی ڈالر 6 پیسے سستا ہو اہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 66 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے کمی کے بعد 285 روپے 25 پیسے پر آ گیاہے ۔



















