کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل آٹھویں روز کمی دیکھی جارہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روزروپےکی قدرمیں ڈالر کےمقابلے بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 20 پیسے گرگئی، ہے،جس کے بعد ڈالر 285 روپے 30 پیسے پر آگیا ہے۔
جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 07 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ،جس کے انٹربینک میں امریکی ڈالر 282 روپے 80 پیسے پر آگیا۔





















