پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سیاست چھوڑنے کا علان کردیا۔
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہنا ہےکہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی۔
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 11, 2023
سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ
میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے…
اسد عمر نے مزید کہا یہ پالیسی ملک کے مفاد میں نہیں ہے،پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔