سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔
عدالت نےکہا سوشل میڈیا سےمتعلق حکومت نےاین سی سی آئی اے ادارہ قائم کیا ہے، درخواست گزار نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سےرجوع کرسکتا ہے، مقدمہ درج کرنےکی درخواست خارج، ایڈیشنل سیشن جج نے محفوظ فیصلہ سنادیا ۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سابق صدرنےگستاخانہ الفاظ کااستعمال کیا،وڈیوسوشل میڈیا پرموجود ہے،عارف علوی کےخلاف پولیس کودرخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں کیاگیا
دوخواست شہزادہ عدنان نے وکیل محمد مدثر چوہدری کے ذریعے دائرکی تھی ۔






















