ڈیرہ اسماعیل خان کی زرعی یونیورسٹی میں یکم محرم الحرام کی مناسبت سےکل عام تعطیل ہوگی۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی زرعی یونیورسٹی میں تدریسی و انتظامی سرگرمیاں مکمل معطل رہیں گی، تعطیل کا اعلان حکومت خیبرپختونخوا کے حکمنامے کے تحت کیا گیا۔
سیکیورٹی اسٹاف اپنی ڈیوٹی شیڈول کےمطابق خدمات انجام دے گا،وائس چانسلر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔






















