پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 25 پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 820 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس کے بعد مارکیٹ 1 لاکھ 25 ہزار پر ٹریڈ کررہی ہے۔
آئل اینڈ گیس، فارما،سیمنٹ،اسٹیل اور آٹو کمپنیز کے شیئرز میں خریداری کی لہر دیکھی جارہی ہے۔





















