ڈیرہ اسماعیل خان میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی،حادثے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق تحصیل درازندہ میں کاربےقابو ہوکرکھائی میں گر گئی،حادثےمیں کار سوار 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کےمطابق جاں بحق ہوئے والوں میں دوبھائی،ایک 7 برس کا بچہ شامل ہیں ،ریسکیو حکام نے زخمیوں کو درازندہ ہسپتال منتقل کردیا
ڈی آئی خان:زخمیوں کو گیا






















