امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت میں سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے نئی ہدایت جاری کر دی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ امریکی شہری جموں کشمیر جانے سے گریز کریں، بھارت میں رہتے ہوئے امریکی شہریوں کو اپنے سیکیورٹی پلان کا بھی جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔





















