کراچی اورلاہورکی فضائی حدودکےمخصوص حصے کی آٹھ گھنٹےتک جزوی عدم دستیابی، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پرایراسپیس عدم دستیابی کانوٹم جاری کر دیا گیا۔
جاری نوٹم کےمطابق کراچی اورلاہورفلائٹ انفارمیشن ریجن کامخصوص ایریاگیارہ بجےتک دستیاب نہیں ہوگا،رات تین سےدن گیارہ بجےکےدرمیان ایرٹریفک کنٹرولرکمرشل پائلٹس کی رہنمائی کریں گے۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس اقدام سے فلائٹ آپریشن خاص متاثر نہیں ہوگا۔