لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کے الزام میں گرفتار شخص کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کی معروف فلم ساز جے مالا کا بیٹا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 41 سالہ انکیت لو ، صادق خان کے مقابلے میں میئر آف لندن کا الیکشن لڑ چکا ہے ، انکیت لو نے 2016 کے الیکشن میں صادق خان کے مقابلے میں 4941 ووٹ لئے تھیے ۔ انکیت لو بھارتی سیاستدان اور فلم میکر خاتون جے مالا کے بیٹے ہیں۔ انکیت لو برطانیہ میں متعدد الیکشنزمیں حصہ لے چکے ہیں۔