ملک میں غیر رجسٹرڈ افغانیوں کے لئے دیے گئے ڈیڈ لائن میں ایک دن رہ گیا۔
افغانیوں کو وطن واپس بھیجنے کے لئے خصوصی اقدامات آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔اسی سلسلے میں ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں کیا اقدامات کیے گئے ہیں،انتظامیہ کے مطابق ٹرانزٹ کیمپ میں تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
چمن بارڈر کے راستے سے افغان مہاجرین کا واپسی میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اب تک سرکاری اعداد و شمار کےمطابق چمن بارڈر کے راستے 25 ہزار سے زائد افغان مہاجرین واپس افغانستان جاچکے ہیں۔
ڈیڈلائن کے بعد غیر قانونی طور مقیم افغانیوں کے خلاف ایکشن لیا جائیگا۔