انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے کا تھا۔
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری
کیمبرج کا بڑا فیصلہ: لیک ہونے والا اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ منسوخ، دوبارہ امتحان 9 جون کو ہوگا
وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہریوں پر نیا بوجھ، ایک، دو نہیں اکھٹے چار ماہ کا بل شہریوں کو تھما دیا
کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر