وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورہ سعودی عرب پر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے استقبال کیا۔
شہباز شریف مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے اور مسجد نبوی ﷺمیں عبادات اور نوافل ادا کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں کریں گے۔