چونیاں میں مبینہ طور پر دوستوں نے فائرنگ کرکے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔
چونیاں میں دسویں جماعت کےطالب علم اسد سلیم کو قتل کردیاگیا ہےدو نامعلوم دوست اسے رات گیارہ بجےگھر سے لےکرگئے صبع اطلاع ملی کہ اسد کی لاش پارک میں پڑی ہے۔
مقتول کےوالد سلیم نےمزیدبتایا کہ دوستوں نےڈرامہ رچایا مقتول کوقتل کیا اورہاتھ میں پستول تھما دیا تھا اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس اورکرائم سین کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں تحقیقات جاری ہیں۔