پی ٹی آئی رہنما سینیٹراعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان اعجاز چوہدری کے مطابق انکی طبیعت اب بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔