انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلا ت کے مطابق انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں جوز بٹلر کپتان، فل سالٹ، بین ڈکٹ، جیمی اسمتھ، ہیری بروک ، لیام لیونگ اسٹون، برائڈن کارس، جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ پلئینگ الیون میں شامل ہیں۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔