ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس چوری روکنےکیلئےسیلزٹیکس قوانین میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق مینوفیکچررز کیلئے ماہانہ گوشواروں میں اشیاء اور سپلائی کی تفصیلات کی فراہمی لازمی قرار دی گئی ہے ڈسٹری بیوٹرز اورہول سیلرزکیلئےدرآمد کردہ اشیاء اور سپلائی کی تفصیلات بھی دیناہوں گی۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کاقابل ٹیکس اشیاء سپلائی کرنےوالےتمام رجسٹرڈ کمرشل امپورٹرز پر بھی اطلاق ہوگاایف بی آر نے اس حوالےسےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Notification of amendments to sales tax laws by Farhan Malik on Scribd