سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال سستا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ مستحکم ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 15 پیسے سستا ہوکر 74.29 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 7 پیسے کمی سے 22.98 روپے کا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کے نرخ 32.47 ٹکے پر برقرار ہیں۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعہ 24 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 73 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 40 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 20 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 79 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 26 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 55 پیسے، فیس: 17.25 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 74 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے57 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے58 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے67 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے61 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے65 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا09 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 08 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 06 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 61 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 80 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 61 پویشہ، فیس: 17.25 ریال