پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں نوجوان ہنر اور خود اعتمادی سے لیس ہوں۔
سوشل میڈیا پلیت فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے یہ لڑکے اور لڑکیاں نہ صرف اپنا بلکہ پاکستان کا مستقبل بھی روشن کریں گے۔ یہی نوجوان قوم کی اصل طاقت ہیں۔
شاہد آفریدی نے اپنی پوسٹ میں خیبر انسٹیٹیوٹ آک ٹیکنیکل ایجوکیشن کی وڈیو بھی شیئر کی۔