فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں کہنا نا ماننےپربھائی نےچھوٹی بہن کوگولی مارکرقتل کردیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم علی حسنین نےبہن کو پانی پلانے کا بولا، انکارپر گولی ماردی،پولیس نے 13سال کی ثنا کی لاش کوتحویل میں لےکرشواہد اکٹھےکرلیے
پولیس نے لاش کا پوسٹمارٹم کروانے کیلئے لاش کو مردہ خانے بھیج دیا،جبکہ فرارملزم کی تلاش جاری ہے۔