وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ۔
شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا کل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ اجلاس میں اہم امور پر فیصلے بھی متوقع ہیں۔