جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، چمن کے قبائلی عمائدین اور سول انتظامیہ کے عہداران نے شرکت کی۔
جرگےمیں پاک-افغان بارڈرمینجمنٹ،سیکیورٹی صورتحال اور دیگر امورپر بات چیت کی گئی،آئی جی ایف سی کا کہنا تھا کہ علاقےمیں قیام امن اور پاک-افغان سرحدکی حفاظت کیلئےتمام تروسائل بروئے کار لارہے ہیں۔
قبائلی مشران نےامن و امان اورعلاقےکیلئےسماجی خدمات پرایف سی کی کاوشوں کوسراہا،قبائلی عمائدین کاکہنا تھا کہ دہشتگردی کےخاتمے اورپاک-اففان سرحدی امورمیں پاک فوج اورایف سی کے ساتھ کھڑے ہیں۔