انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
لازمی پڑھیں۔ سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا
مرکزی بینک کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔