لاہور میں اسموگ کےپیش نظراسکولز، کمرشل مارکیٹوں اور پارکس پرپابندیوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔
ملاہور میں تمام تر کمرشل مارکیٹوں کی بندش میں24 نومبر تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، محکمہ تحفظ ماحولیات نےتینوں سیکٹرزمیں پابندیوں کی توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ تحفظ ماحولیات کے نوٹیفیکشن کے مطابق پارکس، چڑیا گھر، تاریخی مقامات، پلےلینڈ اور عجائب گھربھی24نومبرتک بندہوں گے، ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے24نومبرتک بند، آن لائن پر منتقل ہوں گے۔