لاہور ہائیکورٹ نے 12 ربیع الاول کو عدالتوں میں تعطیل کااعلان کردیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے 12 ربیع الاوال کو عدالتوں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر کو ہائیکورٹ سمیت صوبے بھر کی سول اور سیشن عدالتیں بند رہیں گی ۔